Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھانا کھاتے وقت بات کرنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 958-FAM عالم الافيا اهلسنت
- Issued
- 02 جمادی الاولی 1447 / 25 اکتوبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Question
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کھانا کھانے کے دوران خاموش رہنا چاہیے یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
کھانا کھاتے ہوئے خاموش رہنا آتش پرستوں کا طریقہ ہے ، لہذا ان کی مشابہت سے بچتے ہوئے کھانے کے دوران چپ رہنے کی بجائے اچھی گفتگو کرنی چاہیے ، مثلاً بزرگان دین کے واقعات یا سنتیں اور آداب و غیرہ بیان کریں۔ البتہ اگر غیر مسلموں سے مشابہت کی کوئی نیت نہیں، بس بولنے کو جی نہیں چاہ رہا، اس لیے کوئی خاموشی کے ساتھ کھانا کھا رہا ہے ، تو حرج نہیں ۔ علامه ابن عابدین سید محمد امین بن عمر شامی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات : 1252ھ / 1836ء) لکھتے ہیں : " ویکرہ السکوت حالة الأكل لأنه تشبه بالمجوس ويتكلم بالمعروف “ترجمہ : کھانے کے وقت خاموش رہنا مکروہ ہے؛ کیونکہ یہ مجوسیوں سے مشابہت ہے ، (پس کھانے کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.