Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احتلام کے بعد کپڑے اور بیڈ شیٹ پاک کرنے کا طریقہ
Question
احتلام (Nightfall) سے ناپاک ہونے والے کپڑے پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نائٹ فال ہو تو کپڑے کیسے پاک کیے جائیں گے ؟ اور کیا بیڈ شیٹ وغیرہ بھی پاک کرنی ہوگی ؟ جواب
Answer (beginning)
(۱) احتلام (Nightfall) کے سبب پاجامہ ، شلوار وغیرہ جس کپڑے پر نجاست لگے ، اسے اتنی بارا چھے سے دھوئیں کہ منی اور حتی المقدور اس کا اثر (رنگ و بو) ختم ہو جائے تو وہ پاک ہو جائے گا؛ کیونکہ نجاست مرئیہ (وہ نجاست جو خشک ہونے کے بعد بھی نظر آتی ہو جیسے پاخانہ ، منی وغیرہ) کو پاک کرنے کے لیے نجاست اور اس کے اثر کا زائل کرنا ضروری ہے ، خواہ وہ ایک مرتبہ دھونے سے ہو جائے یا چند بار سے ، اور اس میں نچوڑ نے یا سوکھنے کی کوئی شرط نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.