Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے کا انکار کرنا
Question
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے کا انکار کرنے والے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص حضرت عیسی علیہ السلام کی واپسی کا انکار کرے ، اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا وہ کافر ہو جاتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
اہل سنت کا عقیدہ یہ ہے کہ حضرت عیسی روح الله علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام زندہ آسمان پر اٹھائے گئے اور آپ پر موت طاری نہیں ہوئی ، قرب قیامت میں آپ علیہ الصلوۃ والسلام زمین پر نزول فرمائیں گے اور کئی سال زندہ رہ کر وصال فرمائیں گے ۔ حضرت عیسی روح الله علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا زمین پر واپس تشریف لانا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی اور حق ہے ، اور اس کا اعتقاد رکھنا ضروریات مذہب اہل سنت میں سے ہے؛ کہ یہ احادیث متواترہ سے ثابت ہے۔ اس عقیدے کا انکار کرنے والا اہل سنت سے خارج ، سخت خطا کار اور گمراہ ہے ، البتہ اس پر حکم کفر نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.