Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حجِ تمتع میں قربانی سے پہلے طواف زیارت کا حکم

Question

حج تمتع کرنے والے کا قربانی سے پہلے طواف زیارت کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج تمتع کرنے والے کاج کی قربانی سے پہلے طواف زیارت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس پر دم لازم آئے گا ؟ جواب

Answer (beginning)

حج تمتع کرنے والے کاج کی قربانی سے پہلے طواف زیارت کرنا مکروہ تنزیہی نا پسندیدہ) و خلاف سنت ہے ۔ تاہم اس پر دم لازم نہیں آئے گا۔ اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ حاجی پر ایام نحر میں چار چیز میں لازم ہیں : (1) رمی (2) متمتع اور قارن حاجی پر حج کی قربانی ، مفرد پرحج کی قربانی واجب نہیں (3) حلق یا تقصیر (4) طواف زیارت جو کہ فرض ہے ۔ پہلے تین واجبات (رمی ، قربانی ، حلق / تقصیر) کی آپس میں ترتیب لازم و ضروری ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.