Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اغنیاء کیلئے سوئم کے پھل اور چنے کھانا کیسا؟

Fatwa no.
9604-FSD
Issued
16 جمادی الاولیٰ 1447ھ / 08 نومبر 2025ء

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوئم کے موقع پر عموماً پھل اور ٹھنے ہوئے چنے وغیرہ تقسیم کیے جاتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ جس طرح سوئم کا کھانا بطور دعوت اغنیا کے لئے کھانا منع ہے ، تو گیا اسی طرح پھل اور بھنے ہوئے چنے بھی اغنیا کے لیے ممنوع ہیں یا وہ انہیں کھا سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوئم کے موقع پر جو پھل اور بھنے ہوئے چنے تقسیم کیے جاتے ہیں، وہ عرف عام میں محض غر یہوں کے لیے مخصوص نہیں ہوتے ، بلکہ وہاں موجود تمام حاضرین کے لیے ہوتے ہیں، لہذا انہیں امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں، البتہ اغنیا انہیں کھانے سے بچیں تو بہتر ہے ۔ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (سال وفات : 1340ھ /1921ء) لکھتے ہیں : "سوم کے چنے بتاشے کہ بغرض مہمانی نہیں منگائے جاتے ، بلکہ ثواب پہنچانے کے قصد سے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.