Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دورانِ نماز سورۃ فیل میں الفیل کی جگہ السجیل پڑھنا
Question
سورہ فیل میں اصحاب الفیل کی جگہ اصحاب السجیل پڑھ دیا تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے سورۃ الفیل کی پہلی آیت کی تلاوت کرتے ہوئے ﴿أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحُبِ الْفِيلِ کے آخر میں ﴿أَصْحُبِ الْفِيلِ کی جگہ ﴿ أَصْحَب السجيل﴾ پڑھ دیا، تو اس غلطی کی بنا پر نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟ جواب
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ﴿أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحُبِ الْفِيلِ ))) کے آخر میں واضحبِ الْفِيلِ کی جگہ اصحب السجيل ) پڑھنے سے نماز فاسد ہوگئی ، کیونکہ آیت کا معنی یہ ہے کہ کیا تم نے نہ دیکھا کہ تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا ؟ " ، جبکہ واضحب السجيل ) کا معنی ہے : "کنکر والے"، یعنی کیا تم نے نہ دیکھا کہ تمہارے رب نے ان کنکر والوں کا کیا حال کیا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.