Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دو سجدوں کے درمیان تعدیل چھوڑنا کیسا؟
Question
دو سجدوں کے درمیان سبحان اللہ کی مقدار نہ ٹھہرنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بھول کر دو سجدوں کے ما بین تعدیل نہ کرسکا، تو کیا سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟ جواب
Answer (beginning)
دو سجدوں کے درمیان کم از کم ایک بار "سبحان اللہ کہنے کی مقدار ٹھہر نا "واجب" ہے ۔ فقہ کی زبان میں اسے "تعدیل "کہتے ہیں ۔ اگر کوئی نمازی بھول کر تعدیل رکن چھوڑ دے ، یعنی دو سجدوں کے درمیان ایک مرتبہ "سبحان اللہ کہنے کی مقدار بھی نہ بیٹھے ، تو اُس پر سجدہ سہو واجب ہے، البتہ اگر کوئی جان بوجھ کر تعدیل ارکان نہ کرے تو نماز واجب الاعادہ ہوگی، یعنی اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.