Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں سورۃ التین کے سافلین کو سائلین پڑھنا
Question
سورہ والتین میں سافلین کو سائلین پڑھنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے سورۃ التین کی تلاوت کرتے ہوئے آیت نمبر 5 ﴿ ثُمَّ رَدَدْنَهُ أَسْفَلَ سَفِلِينَ ) کے آخری لفظ و سفلین کی جگہ ساہدین پڑھ دیا ، کسی نے لقمہ نہیں دیا ۔ نماز کے بعد 5 افراد نے بتایا کہ آپ نے سفلین کی جگہ سپلین پڑھا ہے ، جس کی وجہ سے نماز نہیں ہوئی ، نماز دوبارہ پڑھائیں ۔ اب سوال یہ ہے کہ اس غلطی کی بنا پر نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟ جواب
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ثُمَّ رَدَدْنْهُ أَسْفَلَ سفلین ( ) کے آخری لفظ سفلین کی جگہ ساہدین پڑھنے سے نماز فاسد ہوگئی، کیونکہ آیت کا معنی یہ ہے کہ پھر اسے ہر نیچی سے نیچی حالت کی طرف پھیر دیا ، جبکہ اس پلین کا معنی ہے : " پوچھنے والے یا مانگنے والے ، تو ساہدین پڑھنے سے آیت کا معنی و مفہوم باقی نہ رہا کہ دونوں الفاظ کے معنی ایک دوسرے کے قریب و موافق نہیں ہیں ، بلکہ بعید ہیں اور احوط و مفتی بہ قول کے مطابق معنی بعید ہونے کی صورت میں نماز کے فساد کا حکم ہے، لہذا دوبارہ نماز ادا کرنا فرض قراءت کرتے ہوئے کسی کلمہ کی جگہ دوسراکلمہ پڑھ لیا، تو امام اعظم و امام محمد رحمہما اللہ تعالی اور امام ابو یوسف رحمہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.