Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو میں کینولہ ہٹانے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا وصنو میں کینولہ یا اس کا ٹیپ ہٹانا ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کو بار بار ڈرپ یا سر نج لگانی ہو ، ڈاکٹر سے کینولہ لگا کر ٹیپ سے لگا ہوا چھوڑ دیتے ہیں ، استارتے نہیں اور نماز کے لیے وضو کرتے ہوئے ٹیپ کے نیچے کی کھال پر سے پانی نہیں بہتا۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں وضو کے لیے کینولہ ہٹانا ضروری ہے ؟ یا ٹیپ کے اوپر سے پانی بہانے سے بھی وضو ہو جائے گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.