Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

درزی کا سوٹ سے بچا ہوا کپڑا رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں کپڑے سے اتری ہوئی کترن اور اتنا چھوٹا کپڑا کہ جو ناقابل استعمال ہو، عرفا آپ کو رکھنے کی اجازت ہے ، اس میں ہر کسٹمر کو یہ بتانے کی حاجت نہیں ہے کہ تمہارے کپڑے سے یہ کترن بچی ہے ، بشر طیکہ واقعی وہ کترن ہو یا اتنا چھوٹا کپڑا ہو کہ جو ناقابلِ استعمال ہو اور اگر اتنا کپڑا بچ جائے ، جو قابل استعمال ہو، تو پھر وہ کپڑا مالک کو واپس ہی کرنا ہوگا ، مالک کی اجازت کے بغیر آپ خود نہیں رکھ سکتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.