Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سنت مؤکدہ چھوڑنے والا شفاعت سے محروم رہے گا؟

Answer (beginning)

اولاً سنت مؤکدہ چھوڑنے کا حکم ذہن نشین کر لیجئے کہ بلاعذر اسے ایک آدھ دفعہ چھوڑنا اساءت یعنی برا ہے اور ترک کی عادت بنالینا گناہ ہے، لہذا کسی بھی سنت مؤکدہ کو نہیں چھوڑنا چاہئے بلکہ نبی پاک صلی الله علیه و آله و سلم سے محبت کا تقاضا تو یہ ہے کہ مؤکدہ و غیر مؤکدہ سب سنتوں پر عمل کیا جائے۔ اور جہاں تک سوال کا تعلق ہے، تو یاد رہے کہ ایک قول کے مطابق مذکورہ وعید بطورِ زجر بیان ہوئی ہے، تاکہ لوگ سنت کی طرف راغب ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.