Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم پر قرآنی آیات پڑھ کر دم کرسکتے ہیں؟
Question
آیت پڑھ کر کافر پر دم کرنے کا حکم ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی غیر مسلم پر جادو کے مضر اثرات ہوں، تو اس کے علاج کے لیے اس پر قرآنی آیات پڑھ کر دم کیا جاسکتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
غیر مسلم پر قرآنی آیات پڑھ کر دم کرنا شرعاً جائز ہے، اس میں کسی قسم کی کوئی ممانعت نہیں ۔ متعد داحادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے دوران سفر غیر مسلم مریض پر قرآنی آیات کو پڑھ کر دم کیا ، اور پھر جب صحابہ کرام سفر سے واپس تشریف لائے اور اُس واقعے کو رسولِ اکرم منم کی بارگاہ میں عرض کیا ، تو آپ ی ایم نے اس عمل کو ہر گزرنا پسند یا ممنوع قرار نہ دیا۔ لہذافی نفسہ غیر مسلم پر قرآن پاک کی آیات مبارکہ کے ذریعے دم کر کے علاج کرنا درست ہے ، اس میں کوئی قباحت نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.