Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیض کی حالت میں نیاز پکانا کیسا؟

Answer (beginning)

حیض و نفاس کی حالت میں عورت جس طرح روز مرہ کا کھانا پکا سکتی ہے ، اسی طرح نیاز بھی پکا سکتی ہے۔ یو نہی نیاز کے پکے ہوئے کھانے کو ہاتھ لگانے یا تقسیم کرنے میں بھی کوئی حرج یا بے ادبی نہیں۔ البتہ اگر ایسی عورت نیاز پکانے، اُسے ہاتھ لگانے، تقسیم کرنے سے پہلے ادب کی خاطر وضو کرلے اور پھر یہ سارے کام کرے تو یہ مستحب عمل ہے کہ تعظیم وادب جتنازیادہ ہو، اتنا ہی اچھا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.