Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کو ختم کر کے مدرسہ بنانا کیسا؟
Answer (beginning)
دین اسلام میں مسجد کی حرمت کا بہت زیادہ خیال رکھا گیا ہے ، کیوں نہ ہو کہ یہ اللہ پاک کا با عظمت، عزت والا مبارک گھر ہے ، قوانین شرعیہ کے مطابق جو جگہ ایک مرتبہ مسجد قرار دے دی جائے وہ قیامت تک تحت الشرمی سے آسمان کی بلندی تک مسجد ہی رہتی ہے ، اسے مسجد کے علاوہ کسی دوسرے مصرف میں استعمال نہیں کر سکتے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ کا اپنے گاؤں میں لڑکیوں کے لیے مدرسہ بنانے کا ارادہ بہت اچھا ہے ، نیز ایسی جگہ جہاں شریعت کے تقاضوں کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے کوئی مدرسہ نہ ہو وہاں ایسے مدرسے کی اہمیت اور دینی ضرورت مزید بڑھ جاتی ہے ، لیکن اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے مسجد کو ختم کرنا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.