Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لکی ڈرا کے ذریعے عمرہ کرنے کا حکم

Answer (beginning)

لکی ڈرا کے ذریعے عمرہ کرنے کرانے کے جائز یا نا جائز ہونے کا مدار اس کے طریقہ کار پر ہے ، اگر اس میں کوئی غیر شرعی طریقہ نہ ہو تو شرعا جائز ہوگا ، ورنہ نہیں۔ سوال میں جو طریقہ بیان کیا گیا ہے ، اگر اس میں مخصوص خریداری کر لینے کے بعد کو پن خرید نا نہ پڑے بلکہ خریدی ہوئی چیز کے ساتھ مفت مل جائے، تو کو پن کو قرعہ اندازی میں شامل کر کے عمرے کا ٹکٹ یا کوئی اور انعام دینا ، لینا شرعاً جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں لیکن عام طور پر ہر لکی ڈرا میں ایسا نہیں ہوتا ، بلکہ بعض میں خریداری کرنے کے بعد الگ سے کچھ رقم دے کر کو پن بھی خریدنا پڑتا ہے ، یونہی بعض طریقہ کار میں اسکیم کے تحت کچھ مخصوص رقم جمع…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.