Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھٹیوں کے سبب ری ایڈمیشن فیس لینے کا حکم
Question
چھٹیوں کی وجہ سے ری ایڈمیشن کی فیس لینا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی بھی ادارہ چاہے وہ اسکول ہو یا مدر وہاں اگر کوئی طالب علم بغیر اطلاع کے ایک مہینے میں تین یا اس سے زائد چھٹیاں کرلے ، تو کیا اس طالب علم سے اسکول یا مدرسے والے اس مد میں پیسے لے سکتے ہیں کہ اس کا نام خارج کر کے ، پھر داخلہ فیس (ری ایڈمیشن فیس) کی مد میں اس طالب علم سے رقم حاصل کر لیں، تو کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
ایڈمیشن فیس جو کہ اب کئی اسکولوں میں رائج و معروف ہے ، اس کا مفہوم اب صرف تعلیم کی اجازت ہی کیلئے نہیں، بلکہ یہ متعد دامور اور اسکول کی طرف سے ملنے والی مختلف خدمات کے مجموعے کا نام ہوتی ہے جس کے بدلے طالب علم سے یہ فیس وصول کی جاتی ہے ، متعد دامور سے مراد یہ ہے کہ طالب علم کو ادارے میں ایڈمیشن کیلئے ایک داخلہ فارم دیا جاتا ب علم کی تعلیمی قابلیت کو چیک کرنے کیلئے بعض دفعہ تحریری اور بعض دفعہ کمپیوٹرائز ٹیسٹ بھی لیا جاتا ہے ، ہے ، طالب جس کو اسکول کا عملہ چیک کرتا ہے ، پھر طالب علم کا داخلہ فارم اور دیگر ضروری ڈاکومینٹس کو ریکارڈ میں شامل کیا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.