Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قل ھو اللہ احد میں ھو کی واؤ کو نہ پڑھا تو نماز کا حکم
Question
قل هو الله احد میں ھو کی واؤ کو نہ پڑھا تو نماز کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے قل ھو اللہ احد کو اس طرح پڑھا کہ ھو کے واؤ کو ساکن کردیا یا واؤ کو مفت کردیا اور صرف پڑھا اورلفظ اللہ کو اؤ سے نہ مایا بلکہ الگ سے اس کے الف پر زبر لگا کر پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ نماز فاسد ہوگی یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں نماز فاسد نہیں ہوگی، کیونکہ نماز کی قراءت میں کسی حرف کو غلطی سے حذف کر دینے یا متحرک کو ساکن کر دینے کی صورت میں نماز اس وقت فاسد ہوتی ہے جبکہ اس کا معنی فاسد ہو جائے ، ورنہ نہیں اور یہاں آیت مبارکہ (قل ھو اللہ احد) میں ھو کے واؤ کو حذف کر دینے یا ساکن کر دینے کی وجہ سے معنی فاسد نہیں ہو رہا، بلکہ اگر کسی نے غلطی سے ھو کو حذف ہی کر دیا اور قل اللہ احد) پڑھا جب بھی نماز فاسد نہیں ہوگی، کیونکہ ھو ضمیر شان ہے جس کو حذف کر دینے کی وجہ سے جملہ کا معنی فاسد نہیں ہوتا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.