Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دکان پر کسمٹر اپنا سامان بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

Question

نان پر کسمر اپنا سامان بھول جائے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دکان پر ایک کسٹمر آیا جو کہ پلاسٹک کا ایک چھوٹا سا ٹیبل دکان پر بھول کر چلا گیا، اور پتا نہیں کہ وہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھا ، اب جبکہ کافی ٹائم ہو گیا ہے اور کوئی اسے لینے نہیں آیا ، تو اس ٹیبل کے بارے میں کیا حکم ہو گا ؟ جواب

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اس ٹیبل کی شرعی حیثیت لقطہ کی ہے۔ لفظہ کو صرف اپنے پاس سنبھال کر رکھ لینا ، اور مالک کا انتظار کرنا کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس کا اعلان کرنا ضروری ہوتا ہے ، لہذا صورت مسئولہ میں اگر اب تک آپ نے اس کی تشہیر نہیں کی، تو آپ کو چاہئے کہ آس پاس والے دکان داروں سے معلوم کر لیں ، ممکن ہے کہ کوئی اُسے جانتا ہو، کچھ عرصہ تک دکان کے باہر لکھ کر بھی لگایا جا سکتا ہے ، پھر اس کے بعد جب مالک کے ملنے کی امید نہ رہے ، یا اگر آپ اپنی طرف سے ممکنہ حد تک تشہیر کر چکے ہیں، تو اب جبکہ کافی ٹائم ہو گیا ہے اور مالک نہیں آیا، تو اب آپ کو اختیار ہے ، چاہیں تو وہ ٹیبل اپنے پاس محفوظ کر کے رکھ لیں اور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.