Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم کو کامیڈی شو (Comedy Show) کی ٹکٹ دینا کیسا؟

Question

غیر مسلم کو کامیڈی شو (ComedyShow) کی ٹکٹ دینا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسلمان کمپنی کا اپنے کافر ملازم کو کامیڈی شو کی مفت میں ٹکٹ دینا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

کامیڈی شو ComedyShow) کئی شرعی خرابیوں (جیسے ڈھول، گانے باجے ، ڈانس ، بے پردگی ، لہو ولعب، نمازوں کا ضیاع ، مردوں اور عورتوں کے اختلاط) پر مشتمل ہوتا ہے اور ان اُمور کے ناجائز ہونے میں کوئی شک نہیں اور یونہی ان پر مشتمل پروگرام کے ۔ لہذا اس کا اہتمام کرنا ، اس کو دیکھنا اور اسے دیکھنے کا ٹکٹ دینا(خواہ وہ مسلمان ہو یا کا فرکسی کو) جائز نہیں ہے ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ کفار بھی مسلمانوں کی طرح فروعات ( شرعی احکامات) کے مکلف ہیں ، ان پر بھی اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء ایسے ہی حرام ہیں ، جیسے مسلمانوں پر حرام ہیں ، پس کامیڈی شو کی مفت ٹکٹ دینا یہ گناہ پر معاونت (مدد) کرنا ہے اور گناہ پر معاونت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.