Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 9423-FSD
- Issued
- 28 محرم الحرام 1447ھ /24 جولائی 2025ء
Question
احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپر سے لگانا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا احرام کی نیت کرنے سے پہلے جسم پر باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں؟ تاکہ جسم سے بدبو نہ آئے ۔ سائل : محمد بشیر جواب
Answer (beginning)
احرام کی نیت کرنے سے پہلے بدن یا جسم پر خوشبو لگا نا سنت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمل مبارک سے ثابت ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی شخص بد بو سے بچنے کے لیے احرام کی نیت کرنے سے پہلے جسم پر باڈی اسپرے لگاتا ہے ، تو یہ جائز اور درست ، بلکہ بہتر ہے ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیت احرام کرنے سے پہلے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا آپ کو عمدہ ترین خوشبو لگایا کرتی تھی، چنانچہ ابو عبد الله امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ تعالٰی علیہ (وصال : 256ھ / 870ء) روایت کرتے ہیں : عن عائشة رضي الله عنها قالت: كنت أطيب النبي صلى الله عليه وسلم عند إحرامه بأطيب ما…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.