Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے؟

Question

بد مذہبوں سے ملنا منع کیوں ہے حالانکہ دین تو لوگوں کو قریب لاتا ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بدمذہبوں سے ملاقات سے روکنے پر لوگ کہتے ہیں کہ دین لوگوں کو قریب لاتا ہے لیکن آپ لوگ دور کر دیتے ہیں، برائے مہربانی اس کا جواب ارشاد فرما دیں ۔ جواب

Answer (beginning)

مسلمان کی حیثیت سے ہمارا عقیدہ ہے کہ ہماری سب سے بڑی دولت ایمان ہے اور اس کی حفاظت سب سے اہم چیز ہے ، اس کے بعد دوسروں کے تعلق ، نرمی، میل ملاپ اور خیر خواہی کا برتاؤ ہے لیکن اگر کسی سے ملنے سے ایمان کو خطرہ ہے تو وہاں ملنے کو ترک کر کے ایمان کی حفاظت کریں گے ۔ یونہی جہاں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ملنے سے منع کیا ہے وہاں ان سے نہیں ملیں گے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ہماری سمجھ داری اور خیر خواہی سے بڑھ کر مقام رکھتا ہے ۔ یہ جملہ کہ دین تو جوڑنے کے لیے آیا ہے ، اور آپ لوگ دوری پیدا کر رہے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.