Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
Question
قادیا نیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قادیا نیوں کی ایک فیکٹر ی اور کارخانہ ہے ، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوام مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
قادیانی اپنے عقائد باطلہ ، مثلاً ختم نبوت کا انکار اور انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی توہین ، وغیرہ کے سبب مرتد ہیں ، یعنی دعوی اسلام کرنے کے باوجود بہت سے ضروریات دین کے انکار کے سبب دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور مرتد کفار کی سب سے بدترین قسم ہے ، یہاں تک کہ ان کے احکام ، کافر اصلی (ہندو ، مشرک ، وغیرہ) سے بھی سخت ہیں اور مرتدین کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کے ساتھ میل جول رکھنا، اٹھنا ، بیٹھنا، کھانا، پینا، ان سے مددلینا اور ان کی مدد کرنا ، ان کو مسلمانوں کی طرح غسل و کفن دینا، ان کے جنازے کے ساتھ جانا وغیرہ سب حرام اور سخت گناہ کے کام ہیں اور قادیا نیوں سے اس طرح کی مراعات…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.