Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ حدیث کی درست تشریح

Question

کیا ہیجڑا (مخنث) جنت میں داخل نہیں ہو گا ؟ حدیث کی درست تشریح دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ ہیجڑا جنت میں داخل نہیں ہوگا ، کیا یہ درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جنت میں داخلہ اعمال کی بنا پر ہے ، جنس کی بنا پر نہیں ۔ ایسی روایات میں اصل مقصود اعمال کا بیان ہوتا ہے ، نہ کہ اس جنس پر کوئی حکم لگانا۔ تفصیل یہ ہے کہ ہیجڑے کے جنت میں داخل نہ ہونے سے متعلق حدیث موجود ہے ، لیکن اس میں ہیجڑے سے کونسا ہیجڑا مراد ہے ؟ اس کیلئے ضروری ہے کہ اس کی اقسام کو واضح کیا جائے ۔ دراصل مخنث ( ہیجڑے) دو قسم کے ہوتے ہیں : ایک پیدائشی اور دوسرے محض بناوٹی ۔ قدرتی طور پر ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی مردو عورت دونوں کی علامات موجود ہوں، یا دونوں کی علامات نہ ہوں ، ایسوں کو شرعی اصطلاح میں خنثی کہا جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.