Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

Question

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ ”ای الزِّنَادَين“ یعنی بد کاری ایک قرض ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ جواب

Answer (beginning)

إِنَّ الرِّنَا دَین یعنی بد کاری ایک قرض ہے ۔ یہ الفاظ کسی حدیث پاک کے نہیں ۔ البتہ یہ ایک عربی اشعار کے الفاظ ہیں جو کہ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف منسوب ہیں اور آپ کے دیوان بنام دیوان الامام الشافعی میں موجود ہیں ۔ مکمل عربی شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ زنا ایک قرض ہے اگر تو کسی کے ساتھ اس برائی کا مرتکب ہوا، تو اس قرض کی ادائیگی تیرے گھر والوں کے ساتھ پوری ہوگی“۔ دراصل یہ شعر ایک حدیث پاک کی شرح ہے ، حدیث مبارکہ یہ ہے کہ حضور سلیم نے مردوں سے ارشاد فرمایا کہ تم عفت و پاکدامنی اختیار کرو، تمہاری عورتیں پاکدامن رہیں گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.