Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسجد کی چھت پر میلاد والا جھنڈا لگا سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 760-FAM
Question
کیا مسجد کی چھت پر میلاد والا جھنڈا لگا سکتے ہیں ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کی چھت پر میلاد والا جھنڈا لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
مسجد کی چھت پر میلاد کا جھنڈا لگا نافی نفسہ جائز بلکہ بہت مستحسن عمل ہے کہ فی زمانہ یہ دنیا بھر میں اہل سنت کے درمیان رائج ہے ، اسے سنیوں کی مسجد ہونے کی علامت سمجھا جاتا اور اچھا گردانا جاتا ہے ، اور حدیث پاک کے مطابق جس کام کو مسلمان اچھا جا نہیں وہ اللہ پاک کے نزدیک بھی اچھا ہوتا ہے ۔ نیز شریعت میں اس کی کوئی ممانعت نہیں جو کہ اس کے جواز کے لیے کافی ہے ، لہذا اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ یہ اہل سنت کی شناخت اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اظہار کا ایک خوبصورت انداز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.