Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازِ عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے؟

Fatwa no.
13404-Nor

Question

دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز عید کا وقت ختم کب ہوتا ہے ؟

Answer (beginning)

نماز عید کا وقت سورج کے نیزے کی مقدار بلند ہونے سے شروع ہوتا ہے جو کہ عام طور سے سورج نکلنے کے 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہے۔ اور زوال یعنی ضحوہ کبرای تک باقی رہتا ہے، لہذا اگر نماز عید کا سلام پھیرنے سے پہلے پہلے زوال کا وقت آجائے تو نماز عید جاتی رہے گی۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے: " ( ووقتها من الارتفاع) قدر رمح فلا تصح قبله بل تكون نفلا محرما (إلى الزوال) بإسقاط الغاية (فلوزالت الشمس وهو في أثنائها فسدت) كما في الجمعة “ یعنی نماز عید کا وقت سورج کے نیزے کی مقدار بلند ہونے سے شروع ہوتا ہے، لہذا اس سے پہلے عید کی نماز درست نہیں بلکہ وہ ممنوع نفل نماز ہو گی، اور نماز عید کا وقت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.