Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بسم اللہ کے بغیر صرف اللہ اکبر سے ذبح کا حکم؟

Fatwa no.
13431-Nor
Issued
28 ذی الحجۃ الحرام 1445ھ / 05 جولائی 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرتے وقت

Answer (beginning)

جی ہاں ! پوچھی گئی صورت میں قربانی کا جانور حلال ہو جائے گا۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ جانور ذبح کرتے وقت عربی میں یا عربی کے علاوہ کسی بھی زبان میں اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے ، اب خواہ تنہا اللہ عزوجل کا نام ذکر کیا جائے مثلاً " اللہ " کہہ کر ذبح کیا جائے، یا اُس کے ساتھ کوئی صفت ذکر کر دی جائے مثلاً " اللہ اکبر، اللہ اعظم، اللہ اجل " کہہ کر ذبح کیا جائے، یا پھر نام لیے بغیر فقط صفت ذکر کی جائے مثلاً " الرحمن یا الرحیم " کہ کر ذبح کیا جائے، یا پھر تسمیہ کے ارادے سے تسبیح و تہلیل کے الفاظ مثلاً "سُبحانَ اللہ یا الحمد لله يالا اله الا اللہ " کہہ کر جانور ذبح کیا جائے ، بہر صورت وہ جانور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.