Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نزلہ کپڑوں پر گرنے سے کپڑے ناپاک ہوں گے؟

Fatwa no.
12989:Nor

Question

گے؟ (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نزلہ اگر کپڑوں پر گر جائے، تو کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں

Answer (beginning)

نزلہ وزکام سے وضو نہیں ٹوٹتا اور انسانی بدن سے نکلنے والی ہر وہ چیز جس سے وضو نہیں ٹو شتاوہ نا پاک بھی نہیں ہوتی، لہذ انزلہ و زکام خواہ کتناہی ہے، یہ ناپاک نہیں اور کپڑوں پر لگ جانے کی صورت میں کپڑے بھی ناپاک نہیں ہوں گے بلکہ پاک رہیں گے۔ در مختار میں ہے: ”کل مالیس بحدث ۔۔۔ لیس بنجس ۔۔۔ وھو الصحیح “ یعنی ہر وہ چیز جو حدث نہیں وہ نجس نہیں اور یہ صحیح ہے۔ (درمختار،جلد1، صفحہ 294،مطبوعہ:کوئٹہ، ملتقطا) امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”کل خارج من بدن مكلف غير حدث فهولا یعنی مکلف کے بدن سے نکلنے والی ہر چیز جو حدث نہیں تو وہ ناپاک نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.