Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا منت کے بکرے کا گوشت میلاد کی نیاز میں استعمال ہوسکتا ہے؟

Fatwa no.
12845-Nor

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منت کے بکرے کا گوشت گھر میں ہونے والی محفل میلاد میں استعمال کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

شرعی منت کا کھانا صرف فقراء ہی کھا سکتے ہیں، اغنیاء اور سادات کرام کے لیے حلال نہیں، نیز گھر بٹھا کر کھانا کھلانے سے منت ادا نہیں ہوگی کیونکہ شرعی منت صدقات واجبہ میں سے ہے اور اس کے وہی مصارف ہیں جو زکوۃ و صدقہ فطر کے مصارف ہیں۔ ہمارے یہاں جس کھانے کو نیاز کہا جاتا اور محفل میلاد میں تقسیم ہوتا ہے وہ بلا تخصیص سب کو کھلایا جاتا ہے لھذا اگر واقعی شرعی منت مانی ہو تو منت کے بکرے کا گوشت مروجہ طریقے سے نیاز میں نہیں کھلایا جاسکتا بلکہ صرف اور صرف شرعی فقیر ہی کی ملک کر نا ضروری ہے۔ چنانچہ در مختار کی عبارت " مصرف الزکوۃ والعشر یعنی زکوۃ اور عشر کے مصارف۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.