Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عقیقہ کے جانور کی عمر کیا ہونی چاہئے؟
- Fatwa no.
- 12835-Nor
Question
دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صدقہ اور عقیقہ کے جانور مثلاً بکری، بکر ایاد نبہ کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟
Answer (beginning)
عقیقے کے جانور کی وہی شرائط ہیں جو قربانی کے جانور کی شرائط ہیں یعنی بکرا، بکری ایک سال سے، گائے دو سال سے اور اونٹ پانچ سال سے کم عمر کا نہ ہو۔ ہاں ! چھ مہینے کا دنبہ یا مینڈھا بھی قربان ہو سکتا ہے جبکہ اتنا موٹا تازہ ہو کہ اسے سال کے دنبوں میں ملادیں تو دور سے فرق نہ کیا جائے، یونہی اس جانور کا ہر ایسے عیب سے پاک ہونا بھی ضروری ہے کہ جو قربانی ہونے سے مانع ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.