Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک شخص کا فطرہ ایک سے زیادہ افراد کو دینا کیسا؟

Fatwa no.
12794-Nor
Issued
20 رمضان المبارک 1444ھ / 11 اپریل 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں ؟؟

Answer (beginning)

ایک شخص کا فطرہ ایک سے زیادہ مستحق افراد کو دینا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے: ” ( وجاز دفع كل شخص فطرته إلى)مسكين أو (مساكين علی) ماعليه الاكثر، وبه جزم في الولوالجية والخانية والبدائع والمحيط وتبعهم الزيلعي في الظهار من غير ذكر خلاف وصححه في البرهان فكان هو (المذهب) کتفريق الزکاة “ یعنی کسی ایک شخص کا فطرہ ایک مسکین یا اکثر فقہائے کرام کے نزدیک ایک سے زیادہ مساکین کو دینا بھی جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.