Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟
- Fatwa no.
- 12718-Nor
- Issued
- 22 رجب المرجب 1444ھ /14 فروری 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ظہر کی سنت بعد یہ فرضوں سے پہلے پڑھ لی، تو کیا اس کی وہ سنتیں ادا ہو جائیں گی ؟
Answer (beginning)
جی نہیں! پوچھی گئی صورت میں سنت بعد یہ ادا نہیں ہوں گی کہ سنت بعد یہ کا وقت فرض نماز ادا کرنے کے بعد سے ہے، لہذا اگر کوئی شخص سنت بعد یہ کو فرضوں سے پہلے ہی ادا کر لے تو اس صورت میں یہ ایک جداگانہ نفل نماز ہوگی ، بہر حال مشروع سنتیں ادا نہیں ہوں گی۔ چنانچہ تحفۃ الفقہاء میں ہے: ”وأما أوقات السنن المؤقتة فوقت بعض السنن بعد أداء الفرائض و وقت بعضها قبل الفريضة في وقتها فمتى أدى السنن على الوجه الذي شرع يكون سنة وإلا فيكون تطوعا مطلقاً ترجمہ : ” بہر حال سنتِ مقررہ کے اوقات تو ان میں سے بعض سنتوں کا وقت فرض ادا کرنے کے بعد ہے جبکہ بعض سنتوں کا وقت اُسی وقت کی فرض نماز سے پہلے ہے ، لہذا جب کوئی شخص…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.