Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قراءت میں اعرابی غلطی کا حکم

Fatwa no.
12637-Nor

Question

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب نے "إِلَّا ابْتِغَاء وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى : " میں " 119 وَجْهِ " کو " وَجْهُ " پڑھا۔ اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اعرابی غلطی سے اگر معنی فاسد نہ ہوں تو بالا جماع نماز فاسد نہیں ہوتی ، لہذا پوچھی گئی صورت میں معنی فاسد نہ ہونے کی بنا پر نماز فاسد نہیں ہو گی۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ " إِلَّا ابْتِغَاء وَجْهِ رَبِّهِ الْأَغلى : " کا ترجمہ ہے (صرف اپنے رب کی رضا چاہتا جو سب سے بلند ہے ) اور مفسرین کرام کے بقول یہ آیت مبارکہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی مبارک شان میں نازل ہوئی اب " وَجهِ " و " وَجُهُ " پڑھنے کی صورت میں چونکہ معنی فاسد نہیں ہوئے لہذا صورتِ مسئولہ میں نماز فاسد نہیں چه 119 ہوگی۔ اعرابی غلطی سے معنی فاسد نہ ہونے کی صورت میں نماز فاسد نہیں ہوتی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.