Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

Fatwa no.
12619-Nor
Issued
28 جمادی الاولی 1444ھ / 23دسمبر 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے عضو تناسل کو ہاتھ لگائے بغیر صرف ٹانگ ہلا کر اپنی منی خارج کرے اور شہوت کو پورا کرے تو کیا یہ بھی گناہ کے زمرے میں آئے گا؟

Answer (beginning)

شریعت میں بیان کردہ جائز طریقے کے علاوہ کسی بھی طریقے مثلاً مشت زنی، لواطت، زناوغیرہ کے ذریعے اپنی شہوت پوری کرنا، ناجائز و گناہ ہے جس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے ، لہذا بیان کردہ طریقے سے بھی اپنی شہوت پورا کرنا گناہ ہے جس سے بچنا شر عا لازم و ضروری ہے۔ ناجائز طریقے سے شہوت پوری کر ناحد سے تجاوز کرنا ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالی ہے: ﴿وَ الَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حفِظُونَ إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (3) فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَبِكَ هُمُ الْعُدُونَ ترجمہ کنز الایمان : ”اور وہ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.