Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ناپاک صوفے یا بیڈ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
- Fatwa no.
- 12571-Nor
- Issued
- 04 جمادی الاولی 1444ھ/29 نومبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بچہ صوفے یا بیڈ پر پیشاب کر دے تو وہ جگہ خشک ہونے پر اس جگہ پر بیٹھ سکتے ہیں ؟ کیا اس صورت میں کپڑے پاک ہی رہیں گے ؟
Answer (beginning)
فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر ناپاک کپڑے کی نجاست کا اثر یا گیلا پن کسی دوسرے کپڑے میں منتقل ہو جائے تو وہ دوسرا کپڑا بھی نا پاک ہو جائے گاور نہ نہیں، پوچھی گئی صورت میں وہ نجس جگہ خشک ہو چکی ہے لہذا اس خشک جگہ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔ البتہ یہ ضرور یادر ہے کہ صورت مسئولہ میں وہ نجس صوفہ یا ہیڈ محض سو کھنے سے پاک نہیں ہو گا بلکہ اسے دھو کر پاک کرنا ہو گا۔ ناپاک کپڑے کی نجاست منتقل ہونے سے پاک کپڑا بھی نجس ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.