Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا داڑھی منڈوانے والے کی بیعت کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 12559-Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا داڑھی مونڈے شخص کی بیعت کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
مسلمان مردوں کے لیے داڑھی ایک مشت ( مٹھی، چار انگل) رکھنا واجب ہے۔ معاذ اللہ ! پوری ہی داڑھی منڈا دینا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں ہی کام حرام و گناہ ہیں اور ایسا کرنے والا فاسق معلن ہے۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق پیر بنانے کی شرائط میں سے ایک بنیادی شرط اس کا فاسق معلن نہ ہونا بھی ہے، لہذا داڑھی منڈے شخص کی بیعت کرنا، جائز نہیں اگر کسی نے کر لی ہو تو اس بیعت کو توڑ دے۔ ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.