Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورۂ فاتحہ کے بعد بھول کر ثنا پڑھ لی،تو کیا سجدہ سہو واجب ہوگا؟

Fatwa no.
12550-Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد بھول کر تنا پڑھ لی، پھر یاد آنے پر سورت بھی پڑھ لی، تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو کرنا ہو گا یا نہیں ؟

Answer (beginning)

سورۃ فاتحہ اور اگلی سورت کے درمیان (آمین اور بسم اللہ کے علاوہ کسی اجنبی کا فاصلہ نہ ہو نانماز کے واجبات میں سے ہے اور نماز کے کسی واجب کو بھولے سے چھوڑنے پر سجدہ سہو واجب ہوتا ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں بھولے سے یہ واجب چھوڑنے پر سجدہ سہو واجب ہو گا، اور اگر سجدہ سہو نہیں کیا تو اس نماز کا اعادہ واجب ہو گا۔ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے: ” (وضم) اقصر (سورۃ)۔ یعنی فاتحہ کے بعد چھوٹی سورت کاملا ناواجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.