Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
- Fatwa no.
- 12550-Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟
Answer (beginning)
شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ مرد کے لیے پوری ایک مشت داڑھی رکھنا واجب ہے لہذا داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانادونوں حرام و گناہ ہیں اور ایسا کرنے والا فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کو امام بنانا گناہ ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ اور اگر فاسق معلن کے پیچھے نماز پڑھ لی تو اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ قابل امامت کوئی شخص بھی نہیں ہے تو حکم شرع یہ ہے کہ سب افراد تنہا تنہا اپنی نماز پڑھیں۔ فاسق معلن کو عام بنا گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.