Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- Fatwa no.
- 13093-Nor
- Issued
- 21 ربیع الثانی 1445ھ / 06 نومبر 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان کو گالی دینا کیسا؟ اور اگر کوئی شخص وضو کی حالت میں گالی دے تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
گالی دینا جائز نہیں ہے، گالی کے الفاظ مختلف طرح کے ہوتے ہیں، گالی دینے میں ادنی برائی یہ ہے کہ اس سے سامنے والے شخص کی دل آزاری ہوتی ہے اور یہ بات تکریم مسلم کے خلاف ہے۔ اور بلا عذر شرعی کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا، جائز نہیں۔ پھر اگر گالی معاذ اللہ نخش جملوں پر مبنی ہے تو گالی دینے کی قباحت مزید بڑھ جاتی ہے اور فحش جملوں میں ایک دو نہیں بہت ساری شرعی خرابیاں ہوتی ہیں۔ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.