Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 12394-Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی کو کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کے دوران نیند آجائے جبکہ اس کے سرین بھی جمے ہوئے ہوں، تو کیا اس صورت میں اس نمازی کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
نماز میں یا نماز کے علاوہ کرسی پر بیٹھے بیٹھے کسی کو نیند آجائے جبکہ اس شخص کے سرین بھی جھے ہوئے ہوں (یعنی اس کرسی کی بناوٹ ایسی ہو کہ بیٹھنے کی صورت میں اس پر سرین جم جاتے ہوں) تو اس صورت میں نیند آنے سے وضو نہیں ٹوٹا کہ یہ صورت غافل ہو کر سونے سے مانع ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس نمازی کا بھی وضو نہیں ٹوٹے گا۔ سرین جمے ہونے کی صورت میں سونے سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.