Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
- Fatwa no.
- 12384-Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر دیور اپنی بھابی کے ساتھ زنا کر لے، تو کیا اس صورت میں بھا بھی اپنے شوہر کے نکاح سے نکل جائے گی ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
Answer (beginning)
دیور، جیٹھ وغیرہ غیر محارم رشتہ داروں سے بھی عورت کا پردہ کرنا لازم ہے بلکہ پر دے کے معاملے میں تو ان سے زیادہ احتیاط ہونی چاہئے کہ جان پہچان اور رشتہ داری کی وجہ سے ان کے درمیان جھجک کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے ایک بالکل ناواقف اجنبی کے مقابلے میں فتنوں کا اندیشہ زیادہ رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان سے پردے کی سخت تاکید بیان ہوئی، یہاں تک کہ حدیث مبارک میں دیور کو موت قرار دیا گیا ہے۔ اگر ان معاملات میں غفلت برتی جائے تو آخرت کی بربادی کے ساتھ دنیا میں بھی اس کا بھیانک نتیجہ سامنے آجاتا ہے اور نوبت معاذ اللہ ز ناتک پہنچ جاتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.