Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا فرض حج ادا کرنے کے لئے والدین کی اجازت ضروری ہے؟

Fatwa no.
12378-Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا فرض حج ادا کرنے کے لئے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

Answer (beginning)

فرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری نہیں اور نہ ہی انہیں اس سے منع کرنے کا اختیار ہے ، لہذا اگر کسی پر حج فرض ہو چکا ہو اور والدین فرض حج پر جانے سے منع کریں تب بھی فرض حج پر جاناضروری ہو گا، کہ خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف کی حدیث مبارک ہے: ” عن علی رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وآله و سلم قال لا طاعة في معصية الله انما الطاعة فی المعروف یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل کی نافرمانی میں (کسی مخلوق کی) اطاعت جائز نہیں، (مخلوق کی ) اطاعت تو فقط بھلائی والوں کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.