Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا روزے کی حالت میں شیو کرنے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
- Fatwa no.
- 12368-Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا روزے کی حالت میں شیو بنانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
Answer (beginning)
مرد کا داڑھی منڈوانا یا ایک مشت سے کم کروانا حرام، ناجائز و گناہ ہے اور معاذ اللہ روزے کی حالت میں یہ فعل کرنا بد تر گناہ ہے۔ نیز گناہ کرنے سے روزے کی نورانیت بھی جاتی رہتی ہے، لہذا روزے دار پر لازم ہے کہ حتی الامکان اپنے آپ کو گناہوں سے بچائے تاکہ روزے کا جو اصل مقصد ہے وہ حاصل ہو سکے۔ البتہ اگر کوئی حالت روزہ میں شیو بنالیتا ہے جب بھی اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا کہ شیو کرنا مفسدات صوم میں داخل نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.