Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
- Fatwa no.
- 12344:Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ جو شخص ڈوب کر شہید ہو جائے، اس کا قرض معاف ہو جاتا ہے، کیا یہ بات شرعی اعتبار سے درست ہے ؟
Answer (beginning)
سمندر میں شہید ہو جانے والے کے حق میں اس طرح کی روایت وارد ہوئی ہے کہ اللہ پاک اپنے دست قدرت سے اس کی روح قبض فرماتا، اپنے تمام حقوق اسے معاف فرما تا اور بندوں کے وہ تمام مطالبے جو اس شہید ہونے والے پر تھے ، وہ سب اپنے ذمہ کرم پر لے لیتا ہے ، لیکن اس حدیث میں جس شہید کا تذکرہ ہے، اس سے مراد وہ شہید ہے جو اللہ پاک کی رضا حاصل کرنے اور اعلاء کلمۃ اللہ ( یعنی کلمہ حق بلند کرنے) کے لئے سمندر میں جہاد کرے اور وہاں شہید ہو جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.