Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 12284-Nor
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
Answer (beginning)
مسلمان جو بھی نیک کام کرے خواہ وہ فرض ہو یا نفل مثلاً نماز، تلاوت، کلمه طیبه ، درود شریف، روزہ، حج، زکوۃ، صدقہ و خیرات وغیرہ، اس کا ثواب دوسرے فوت شدہ یا زندہ مسلمانوں کو ایصال کر سکتا ہے کہ ایصالِ ثواب کرنا واضح طور پر قرآن وحدیث سے ثابت ہے۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ایصالِ ثواب کے متعد د طریقوں میں سے ایک طریقہ اپنے مسلمانوں بھائیوں کے لیے دعا کرنا بھی ہے، کیونکہ ایصال ثواب بھی میت کو نفع بخشتا ہے اور دعا بھی اسی مقصد کے لئے ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.