Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کام سے پہلےاجرت دینے کی شرط پراس میں کمی کروانا

Fatwa no.
12229-Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم کپڑا ڈائنگ ( یعنی رنگ) کرواتے ہیں، اس کا مارکیٹ ریٹ مثلاً: ایک کپڑے کا دس (10) روپے ہے ، ہم اس سے کہتے ہیں کہ آپ ہمیں نو (09) روپے فی کپڑ الگائیں ، ہم آپ کو اجرت ایڈوانس دیں گے ، تو اس کا شرعی حکم کیا ہو گا؟

Answer (beginning)

عقد اجارہ میں جن چیزوں سے اجرت کا استحقاق ہوتا ہے ، ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اجرت پیشگی دینا مشروط ہو، لہذا کپڑا رنگنے والے سے اجرت میں کمی کروانا اور ایڈوانس اجرت دینے کی شرط لگانا شرعی اعتبار سے جائز ہے اور سود میں داخل نہیں کہ یہ دیا جانے والا ایڈوانس قرض نہیں، بلکہ اجرت ہے اور یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی چیز نقد میں سستی اور ادھار میں مہنگی بیچنا کہ اس کے متعلق فقہاء نے صراحت فرمائی کہ یہ سود میں داخل نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.