Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا

Fatwa no.
12324 .Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

ب سنتیں اگر فوت ہو جائیں، تو فرض نماز ادا کرنے کے بعد ان کی قضا نہیں، لیکن اگر کوئی پڑھنا چاہے، تو اس میں تفصیل ہے : چنانچہ عصر کی نماز سے پہلے پڑھی جانے والی سنتیں اگر رہ جائیں، تو عصر کی فرض نماز ادا کرنے کے بعد پڑھنا مکروہ تحریمی ہے کہ یہ نفل ہیں اور عصر کی نماز کے بعد قصد انوافل پڑھنا مکروہ تحریمی وناجائز ہے۔ عشاء سے پہلے پڑھ جانے والی سنتیں اگر فوت ہو جائیں اور عشاء کے فرض ادا کر لینے کے بعد اگر کوئی پڑھنا چاہے، تو وہ عشاء کے بعد کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں، لیکن اس سے وہ سنتِ مستحبہ ادا نہیں ہو گی، جو عشا سے پہلے تھیں، بلکہ ایک نفل نماز ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.