Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا جنات پر بھی زکاۃ فرض ہوتی ہے؟

Fatwa no.
12253 .Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنات میں اگر کوئی صاحب نصاب ہو ، تو اس پر زکاۃ واجب ہو گی یا نہیں؟

Answer (beginning)

جنات بھی احکام شرع کے مکلف ہیں اور انہیں انسانوں کی طرح ہی احکام شرع کا مکلف مانا جائے گا، لہذا ان پر نماز ، روزہ و حج لازم ہو گا، اگر صاحب نصاب ہوں، تو زکاۃ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں ان پر زکاۃ بھی لازم ہو گی۔ علامہ بدرالدین ابو عبد اللہ بن محمد الشبلی حنفی رحمتہ اللہ علیہ (متوفی 769ھ) نقل فرماتے ہیں: ” قال ابو عمر بن عبدالبر:الجن عندالجماعة مكلفون مخاطبون لقوله تعالى : فَبِأَيِّ الآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِبن - وقال الرازي في تفسيره: اطبق الكل على ان الجن كلهم مكلفون، قال القاضی عبد الجبار: لا نعلم خلافابین اهل النظر فى ان الجن مكلفون “ یعنی ابو عمر بن عبد البر نے ارشاد فرمایا: ایک جماعت کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.