Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو اورغسل میں آنکھ کے کوئے پرپانی بہانے کا حکم

Fatwa no.
12249-Nor

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا وضو یا غسل کرتے وقت آنکھ کے کوئے پر پانی بہانا ضروری ہے ؟ اگر ضروری ہے تو پھر کیا آنکھ کھول کر اس میں پانی بہایا جائے گا؟؟ رہنمائی فرما دیں۔

Answer (beginning)

جی ہاں ! وضو اور غسل میں آنکھ کے کوئے (یعنی ناک کی طرف آنکھ کے کونے) پر پانی بہانا فرض ہے۔ البتہ نارمل انداز میں چہرہ دھونے سے بھی یہ فرض ادا ہو جائے گا با قاعدہ آنکھ کھول کر اس حصے میں پانی بہانا کوئی ضروری نہیں آنکھ کے کوئے پر پانی بہانا فرض ہے۔ جیسا کہ رد المحتار میں ہے: ” (فیجب غسل المیاقی) جمع موق۔۔۔و هو طرف العين المتصل بالانف۔ یعنی وضو میں ناک سے متصل آنکھ کی طرف کو دھونا فرض ہے ، میاقی یہ موق کی جمع ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.