Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چھوٹی پانی کی ٹینکی میں چھپکلی مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
- Answered by
- ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 13874-Nor
- Issued
- 04 محرم الحرام 1447ھ /30 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چھوٹی ٹینکی میں چھپکلی مرجائے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چھپکی پانی کی وہ دردہ سے چھوٹی ٹینکی میں مرجائے تو اس ٹینکی کے پانی کا کیا حکم ہے؟ جواب چھپکلی کا شمار دموی یعنی خون والے جانوروں میں ہوتا ہے اور دموی جانور تھوڑے پانی میں گر کر مر جائے تو پانی ناپاک ہو جاتا ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں اُس چھوٹی ٹینکی کا سارا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ چھپکلی دموی جانوروں میں سے ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.